رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے میں کمی پر خواجہ سراؤں کی جانب سے مرغا بن کر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وظیفے میں کمی پر رحیم یار خان میں خواجہ سراؤں نے مرغا بن کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔خواجہ سراؤں نے کہا کہ حکومت نے ہمارے وظیفے کی رقم 12 ہزار سے کم کرکے 7ہزار کر دی، 150 سے زائد رجسٹرڈ خواجہ سراؤں میں صرف 15کو وظیفے کے لیے اہل کیا گیا۔خواجہ سرا مظاہرین کا کہنا تھا کہ 7ہزار روپے کی رقم اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے، چیئرمین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری سے اپیل ہے کہ تمام خواجہ سراؤں کو رجسٹر کر کے پوری رقم ادا کی جائے۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے میں کمی پر خواجہ سراؤں کی جانب سے انوکھا احتجاج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































