منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی تحلیل معاملہ ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے اپنے فیصلوں کوشجاعت حسین کے فیصلے سے مشروط کر دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2022 |

پنجاب اسمبلی تحلیل معاملہ ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے اپنے فیصلوں کوشجاعت حسین کے فیصلے سے مشروط کر دیا

لاہور (آن لائن) ملک کی موجودہ اور بالخصوص پنجاب کی سیاسی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کے مستقبل کے حوالے سے اپنے فیصلے پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے فیصلے سے مشروط کر دیئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں جہاں پاکستان مسلم لیگ ق کے اراکین پنجاب اسمبلی پنجاب اسمبلی کے حق میں نہیں تو وہاں پی ٹی آئی کے بیشتر ارکان بھی پنجاب اسمبلی کی تحلیل نہیں چاہتے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ق کے اراکین پنجاب اسمبلی نے گزشتہ روز چودھری شجاعت حسین سے بطور پارٹی قائد ملاقات بھی کی اور پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے ان سے مشاورت کی۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے جو فیصلہ کریں گے وہ انہیں قبول ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…