ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ورلڈ کپ فائنل سے باہر ہونے کے باوجود مراکش کی ٹیم ہیرو بن گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) مراکش کے عوام اور فٹ بال کے شائقین نے ٹیم کی تاریخی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ہار کو قسمت قرار دے دیا۔ فٹ بال ورلڈ کپ پر جہاں دنیا بھر کی نظریں ہیں وہیں مراکش کی ٹیم کو بھی خوب سراہا جا رہا ہے اور ٹیم کے

کھلاڑیوں کو فائنل کی تاریخی دوڑ میں دفاعی چیمپیئن فرانس سے0-2 کی شکست کے باوجود مراکش کے عوام نے ہیرو قرار دے دیا ہے۔ مراکش کی فٹ بال ٹیم چاہے ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے سے رہ گئی ہو لیکن انہیں اپنے عوام کی طرف سے بھرپور حمایت اور محبتیں مل رہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق مراکش کے شہریوں اور فٹ بال کے شائقین نے ٹیم کی تاریخی کارکردگی کو سراہتے ہوئے سیمی فائنل میں ہار کو قسمت قرار دیا ہے۔ فٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مقابلے پر بات کرتے ہوئے کاسا بلانکا کے ایک شہری اسامہ عبدو نے کہا کہ ٹیم نے بہت اچھا کھیلا لیکن قسمت ہمارے ساتھ نہیں تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…