اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی اوپنر ایشان کشن نے ون ڈے کرکٹ میں نیا ریکارڈ بنا دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2022 |

میرپور (این این آئی)بھارتی اوپنر ایشان کشن نے بنگلا دیش کے خلاف ڈبل سنچری بناکر گزشتہ دو میچز میں شکست کا غصہ نکال دیا۔بنگلادیش میں جاری تین میچز کی ون ڈے سیریز میں بنگلادیش کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔اوپنر ایشان کشن نے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 126 گیندوں پر 200 رنز بنائے اور وہ مجموعی طور پر 210 بنا کر تسکین احمد کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ ایشان کی اننگز میں 24 چوکے اور 10 چھکے شامل تھے۔ بھارتی اوپنر نے 126 گیندوں پر تیز ترین ڈبل سنچری بنا کر ون ڈے میں نیا ریکارڈ بنا دیا۔ایشان ون ڈے میچ میں ڈبل سنچری کرنے والے چوتھے بھارتی کھلاڑی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…