راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے آئندہ عام انتخابات میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے، ان کا کہنا تھاکہ وہ این اے 57 سے انتخابات میں حصہ لیں گے، ان کا کہنا تھا کہ میری عوامی خدمت کے نشانات آپ کو جابجا نظر آئیں گے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint