ٹوکیو (این این آئی)جاپان کے میڈیا میں پاکستانی نوجوان کے چرچے ہونے لگے، ہیرو کا لقب بھی مل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں جاپان کے صوبے آئیچی کین میں ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا اور گاڑی پلٹ گئی، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی جاپانی پولیس موقع پر پہنچی اور 3 پولیس اہلکار کی جانب سیگاڑی کو سیدھا کرنے کی کوشش کی گئی تاہم وہ ناکام رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روحان نامی پاکستانی نوجوان نے گاڑی کو سیدھا کرنے میں پولیس کی مدد کی اور گاڑی کو سیدھا کردیا۔جاپانی میڈیا میں روحان کو ہیرو کا لقب دیاگیا اور روحان کے جذبہ مدد کو سراہا جانے لگا۔
جاپان کے میڈیا میں پاکستانی نوجوان کے چرچے، ہیرو کا لقب مل گیا
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیٹی کی لاش کو 20 سال تک ڈیپ فریزر میں رکھنے والی خاتون گرفتار
-
ننھے سعد کو زیادتی کے بعد کیسے قتل کیا؟ سفاک قاتلوں نے دل دہلا دینے ...
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر
-
بھارت کیخلاف سپر اوور: سری لنکن بیٹر کو رن آؤٹ ہونے کے باوجود آؤٹ کیوں ...
-
” صائم ایوب کیلئے اب عام معافی کا اعلان کیا جائے”
-
سونے کی اونچی اڑان، قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
-
عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کو گرفتار کرنے کا حکم
-
فتنۃ الہندوستان کے دہشتگرد جہانزیب کے اعترافی بیان میں ہوش رُبا انکشافات
-
’بہن کے ٹکڑوں پر پل رہا ہے‘، عائزہ خان کے بھائی کی سابقہ منگیتر کے ...
-
ایشیا کپ 2025 پاک بھارت فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑے دھچکے کا ...
-
ایشیا کپ: بنگلہ دیشی ٹیم پاکستان سے میچ کیوں ہاری، کوچ کا اہم انکشاف
-
سعودی عرب کا ریاض میں ملکی و غیر ملکی شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیٹی کی لاش کو 20 سال تک ڈیپ فریزر میں رکھنے والی خاتون گرفتار
-
ننھے سعد کو زیادتی کے بعد کیسے قتل کیا؟ سفاک قاتلوں نے دل دہلا دینے والی کہانی سنادی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر
-
بھارت کیخلاف سپر اوور: سری لنکن بیٹر کو رن آؤٹ ہونے کے باوجود آؤٹ کیوں نہیں دیا گیا؟
-
” صائم ایوب کیلئے اب عام معافی کا اعلان کیا جائے”
-
سونے کی اونچی اڑان، قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
-
عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کو گرفتار کرنے کا حکم
-
فتنۃ الہندوستان کے دہشتگرد جہانزیب کے اعترافی بیان میں ہوش رُبا انکشافات
-
’بہن کے ٹکڑوں پر پل رہا ہے‘، عائزہ خان کے بھائی کی سابقہ منگیتر کے اداکارہ پر بھی سنگین الزامات
-
ایشیا کپ 2025 پاک بھارت فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑے دھچکے کا خدشہ
-
ایشیا کپ: بنگلہ دیشی ٹیم پاکستان سے میچ کیوں ہاری، کوچ کا اہم انکشاف
-
سعودی عرب کا ریاض میں ملکی و غیر ملکی شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان
-
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں 102ارب روپے سے زائد کی رقم مستحق خاندانوں کو جاری
-
دبئی فیصل آباد کی پرواز میں مسافر کا انتقال، جہاز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ