جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت کی کارکردگی کرپٹو سے تیز گر رہی ہے’ وریندر سہواگ کا طنز

datetime 8  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی ( این این آئی) سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے بنگلادیش کے خلاف بھارتی ٹیم کی کارکردگی پر طنز کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے۔

اپنے پیغام میں وریندر سہواگ نے بھارتی ٹیم پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹو سے بھی تیز گر رہی ہے اپنی کارکردگی یار۔وریندر سہواگ نے بھارتی ٹیم پر طنز کرتے ہوئے مشورہ بھی دیا۔بنگلادیش کے خلاف مسلسل دوسری شکست پر وریندر سہواگ نے کہا کہ کارکردگی بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ بدھ کے روز کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔بنگلادیش نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھارت کو 5 رنز سے شکست دی تھی۔میرپور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 7وکٹ پر 271رنز بنائے اور بھارت کے لیے 272 رنز کا ہدف سیٹ کیا تھا۔بھارتی ٹیم مقررہ اوورز میں 9وکٹ پر 266رنز بنا سکی تھی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…