پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فیفا ورلڈکپ،برازیل نے نئی تاریخ رقم کردی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحا(مانیٹرنگ ڈیسک )سوئٹزر لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ہی برازیل نے فیفا ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم کردی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق فیفا ورلڈکپ کے گروپ میچ میں برازیل نے سوئٹزرلینڈ کو 0-1 سے شکست دیکر راؤنڈ آف 16 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرتے ہوئے تاریخ بھی رقم کردی ہے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق برزایل ورلڈکپ کی واحد ٹیم ہے جو لگاتار 17 گروپ مقابلوں میں ناقابلِ شکست رہی ہے۔سال 2002 اور 2006 میں برازیل کی ٹیم نے تینوں گروپ میچز میں کامیابی سمیٹی جبکہ 2010، 2014 اور 2018 میں دو دو میچز جیتے جبکہ ایک ایک ڈرا ہوا۔رواں سال 2022 میں بھی برازیل کی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں سربیا کو 0-2 جبکہ دوسرے میچ میں سوئٹزر لینڈ کو 0-1 سے شکست دیکر یہ اعزاز حاصل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…