جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

پیٹرول کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر کی کمی ہونی چاہیے،ماہر معاشیات نے اسحاق ڈار کے سامنے بڑا سوال رکھ دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) ماہر معاشیات مزمل اسلم نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں اب روس اور یوکرین سے پہلے کے مقابلے بہت کم ہیں، دیکھتے ہیں اسحاق ڈار کتنی پیٹرول کی قیمت گراتے ہیں۔ماہر معاشیات مزمل اسلم نے اپنے بیان میں کہا کہ یکم جنوری 2022کوپیٹرول کی قیمت 142.32روپے فی لیٹرتھی،

جب خام تیل کی قیمت 75 ڈالر فی بیرل سے اوپرتھی۔مزمل اسلم نے کہا کہ پی ڈی ایل،ایکس چینج ایڈجسٹمنٹ کے بعد قیمت 200 روپے ہونی چاہیے، تیل کی قیمتیں اب روس اور یوکرین سے پہلے کیمقابلے بہت کم ہیں۔ماہر معاشیات نے بتایا کہ خام تیل 2022 کی کم ترین سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے، ایک سال پہلے پیٹرول کی مقامی قیمت 113.48 روپے فی لیٹر تھی، جب کروڈتیل 75 ڈالر فی بیرل سے نیچے تھا۔انہوں نے کہاکہ دیکھتے ہیں اسحاق ڈار کتنی پیٹرول کی قیمت گراتے ہیں، قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر کی کمی ہونی چاہیے۔ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں اب روس اور یوکرین سے پہلے کے مقابلے بہت کم ہیں، دیکھتے ہیں اسحاق ڈار کتنی پیٹرول کی قیمت گراتے ہیں۔ماہر معاشیات مزمل اسلم نے اپنے بیان میں کہا کہ یکم جنوری 2022کوپیٹرول کی قیمت 142.32روپے فی لیٹرتھی، جب خام تیل کی قیمت 75 ڈالر فی بیرل سے اوپرتھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…