لاہور( این این آئی)معروف ادیب، سیاح، سفر نامہ نگار اور دانشور مستنصر حسین تارڑ کو دل کے عارضے کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں پیس میکر لگا دیا ہے۔کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کی انتظامیہ کے مطابق مستنصر حسین تارڑ کو ایکسٹرنل پیس میکر لگانے کے بعد سی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے۔ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ رب کریم مستنصر حسین تارڑ کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔مستنصر حسین اردو ادب اور سفر نامہ نگاری میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں۔ہم معروف ادیب کیلئے رب تعالی کے حضور جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔
مستنصر حسین تارڑ دل کے عارضہ میں مبتلا ڈاکٹروں نے پیس میکر لگا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عام تعطیل کا اعلان















































