لاہور(آئی این پی)پنجاب کے اکثر میدانی علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں آ گئے جس کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ تک تمام ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ،موٹروے پولیس کی جانب سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ موٹروے سمیت قومی شاہراہوں پر بھی دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے لہذا شہری احتیاط برتیں،پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے ساتھ فضائی آلودگی میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اسموگ چھانے لگی،ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر ہے جب کہ بھارتی شہر کولکتہ دوسرے نمبر اور بنگلادیش کا دارالحکومت ڈھاکہ آلودہ ترین شہروں میں چوتھے، کراچی نویں نمبر پر موجود ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف



















































