گندم کی قیمت میں ہوشربا اضافہ،آٹے کا مزید بحران پیدا ہو نے کا خدشہ

19  ‬‮نومبر‬‮  2022

مکوانہ (این این آئی) گندم کی قیمت 3600سے 4000تک پہنچ گئی ،آٹے کا مزید بحران پیدا ہو نے کا خدشہ پیدا ہوگیا چکی مالکا ن نے گندم کا سر کا ری کو ٹا نہ ملنے پر گندم کی قیمتوں میں اضا فہ کر دیا ،آٹا 100سی110روپے فی کلو پہنچ گیا ،چکی مالکا ن کا احتجا ج سرکا ری گندم کا کو ٹا جا ری کر نے کا مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق

آٹا چکی مالکا ن کو گندم خریداری مہم ختم ہو نے کے کئی ما ہ بعد بھی گندم کا کو ٹا نہ مل سکا ،چکی مالکان کا کہنا ہے کہ کو ٹا نہ ملنے سے فی کلو آٹا مہنگا ہو گیا ہے گندم کی قیمت 3600سے 4000تک پہنچ گئی ،آٹے کا مزید بحران پیدا ہو نے کا خدشہ چکی مالکا ن نے گندم کا سر کا ری کو ٹا نہ ملنے پر گندم کی قیمتوں میں اضا فہ کر دیا ،آٹا100سی110روپے فی کلو پہنچ گیا،جس پر چکی مالکا ن نے شدید احتجاج کیا ہے ،مظا ہرین نے ضلع کو نسل چوک بلا ک کر کے احتجا ج کیا ،مالکا ن کے ساتھ آٹا مہنگا ملنے پر شہری بھی پریشا ن ہیں ،چکی مالکان کو گندم خریداری کے کئی ماہ بعد بھی گندم کا کوٹہ نہ ملا تو طویل انتظا ر نے ان کے صبر کا پیما نہ لبریز کر دیا ،جڑا نوالہ روڈ،ستیانہ روڈ ،غلا م آبا د ،ملت چوک کے چکی مالکا ن ضلع کو نسل چو ک جمع ہو ئے اور مطا لبا ت کیلئے احتجا ج ریکا رڈ کرایا ،مظا ہرین نے کہا کہ کو ٹا نہ ملنے سے فی کلو دیسی آٹا ستر روپے سے ایک سو بیس روپے تک پہنچ گیا ہے ،مظا ہرین کے مطا بق ان کو ہر سال گندم خریداری کے دوسے تین ما ہ بعد کو ٹے اجرا کر دیا جا تا ہے لیکن اس سال کئی ماہ گزر گئے ابھی تک سرکاری گندم نہیں مل رہی پرائیو یٹ گندم 3600 روپے فی من خرید کر سستا آٹا دینا نا ممکن ہے مظا ہر ین سے کسی نے مذاکرات نہیں کئے احتجا ج کے بعد وہ خو د منتشر ہو گئے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…