پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

چوری کے الزام میں گرفتار ملزم کا دوران تفتیش لڑکی ہونے کا انکشاف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

ملتان ( آن لائن )ملتان میں چوری کے الزام میں گرفتار ملزم کے دورانِ تفتیش مبینہ طور پر لڑکی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ملتان پولیس کے مطابق خانیوال روڈ پر دکان سے نقد رقم کی چوری پر ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا، جسے گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا۔ملزم نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے بتایا کہ چند سال قبل جنس تبدیل ہو گئی تھی، پہلے نام خالد تھا، پھر ثمینہ رکھا گیا۔ملزم نے بتایا کہ شناختی کارڈ پر اپنا نام اب تک درست نہیں کرایا، جنس کی تبدیلی کے بعد بیوی نے چھوڑ دیا۔عدالت نے ملزم کی جنس کا تعین کرنے کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا۔ملتان جیل کے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کو جیل منتقل کر دیا گیا ہے اور الگ بیرک میں رکھا گیا ہے۔ملتان پولیس کیمطابق ملزم کا چوری سمیت کسی جرم کا سابقہ ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…