منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں آرمی چیف اور عمران خان بھی شامل

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں  آرمی چیف اور عمران خان بھی شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سنٹر (RISSC) نےفہرست میں 25 پاکستانیوں کو نامزد کیا ہے جن میں سابق وزیر اعظم عمران خان،

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ملالہ یوسفزئی بھی شامل ہیں۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق پاکستانی شخصیات میں عمران خان اور ملالہ یوسفزئی کو اعزازی ٹاپ 50 فہرست میں شامل کیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی ان کا نام اپنے اپنے شعبوں میں سرفہرست ہے۔

تمام 25 پاکستانیوں میں سے معروف اسلامی اسکالر جسٹس شیخ محمد تقی عثمانی کو دنیا کے چھٹے بااثر ترین مسلمان قرار دیا گیا ہے

جب کہ دعوت اسلامی کے بانی رہنما شیخ محمد الیاس عطار قادری 50ویں نمبر پر ہیں۔ پاکستانی بااثر مسلمانوں کی سیاسی فہرست میں

جنرل قمر جاوید باجوہ، پی ٹی آئی کے چیئرمین، عمران خان، اور مسلم لیگ (ن) کے نواز شریف اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف شامل ہیں۔

واضح رہے کہ فہرست میں گلوکارہ عابدہ پروین اور آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…