منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

شعیب ملک نے شاہد آفریدی اور شعیب اختر کی دلچسپ کہانی سنادی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے شاہد آفریدی اور شعیب اختر سے متعلق دلچسپ کہانی سنادی۔ایک نجی چینل پر شعیب ملک نے ماضی میں پاکستان کے دورہ بھارت کا ذکر کیا۔اس دوران شعیب ملک نے بتایا کہ بھارت میں کچھ بچے شاہد آفریدی سے آٹوگراف لینے آئے جنہوں نے شعیب اختر کو دیکھ کر پوچھا کہ انکل آپ کا نام کیا ہے۔شعیب اختر نے بچوں کو جواب دیا کہ دو دن بعد آپ صرف میرا نام لے رہے ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ دو دن بعد ٹیسٹ میچ تھا جس میں شعیب اختر نے سچن ٹندولکر کو پہلی گیند پر آئوٹ کیا تھا۔اس موقع پر وقار یونس نے شعیب ملک کی یاد داشت کی تعریف بھی کی۔شعیب ملک کی ماضی کے مشہور کھلاڑیوں سے متعلق سنائی گئی کہانی کو مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…