منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے آزادی مارچ پر بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ پر بادل برسنے کو تیار ہو گئے، محکمہ موسمیات نے 4اور 5نومبر کو بارشوں ک پیشگوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے بالاء علاقوں میں بارش پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، اسلام آباد میں چار نومبر جمعہ کی شام رات سے بادل برس سکتے ہیں، خطہ پوٹھوہار سمیت بالاء پنجاب میں بھی بارش کا امکان ہے۔گلگت بلتستان ،کشمیر، خیبرپختونخوا کے اکثر مقامات پر تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کی توقع ہے، اس دوران بلند پہاڑوں پر ہلک برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدان علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…