ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

2018ء میں عام انتخابات سے پہلے عمران خان کے انٹرویو کے بعد مجھے جنرل باجوہ نے بلایا لیکن وہاں بیٹھے تیسرے شخص نے آرمی چیف کو عمران خان بارے کیا بتایا تھا؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نےانکشاف کیا کہ 2018 کے جنرل الیکشن سے قبل میں نے عمران خان کا انٹرویو کیا تھا ، جس میں انہوں نے نواز شریف پر بڑی تنقید کی تھی ، انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ نواز شریف

کو جنرل جیلانی لے کر آیا تھا اور نواز شریف فوج کی پیدا وار ہے۔اس انٹرویو کے بعداسی رات مجھے جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی ہاؤس بلایا تھا، وہاں ایک اور صاحب بھی موجود تھے اور وہ میرے سامنے جنرل قمر جاوید باجوہ کو متنبہ کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ جنرل صاحب آپ عمران خان کو لانا چاہ رہے ہیں ،میں آپ کو عمران خان کے بارے میں ابھی سے پیشگوئی کر رہا ہوں کہ یہ آپ کو وہاں مارے گا جہاں پانی بھی نہیں ملے گا،ساتھ ہی حامد میر مسکرائے۔حامد میر کے مطابق ملاقات میں موجود تیسرے شخص نے بڑی لمبی گفتگو کی تھی، تو بہت سے لوگوں نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو اس وقت بھی کہا تھا ، تو آ ج اگر عمران خان ڈی جی آئی ایس آئی کا نام لیکر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، تو یہ میرے لیے نئی بات نہیں ہے یہ پہلے سے ہی توقع تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…