بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ورلڈکپ جیتنے کیلئے گدھے کو باپ بنانا پڑتا تو بنالیتا، وسیم اکرم کی ویڈیو وائرل

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی زمبابوے سے شکست کے بعد ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا کہ ’’شعیب ملک میرے سامنے بیٹھے ہیں بطور کپتان میرا ٹارگٹ ورلڈکپ جیتنا ہے، اس کیلئے اگر مجھے گدھے کو بھی باپ بنانا پڑتا تو بنالیتا کیونکہ میرا الو سیدھا ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اگر مجھے شیعب ملک ٹیم میں چاہیئے ہے تو میں کہوں چیف سلیکٹر اور چئیرمین کو ورنہ کپتانی سے انکار کردوں گا، پاکستان محلے کی ٹیم نہیں ہے کہ میرا دوست کھیلے یا میرا کوئی جاننے والا آجائے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…