ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس کا مظاہرین پر براہ راست آنسو گیس فائر نہ کرنے کا حکم

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے 4 اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت پہنچنے والے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران ضابطہ اخلاق سے متعلق اپنے افسران کو ہدایات جاری کردیں جس میں مظاہرین پر براہ راست آنسو گیس فائر نہ کرنے کا حکم دیا گیا ۔

اسلام آباد پولیس کی ہدایات کے مطابق فرنٹ لائن پر تعینات افسران اینٹی رائٹ گیئر پہنے ہوں گے جب کہ مناسب گیئر کے بغیر اہلکاروں کو مظاہرین سے دور رکھا جائے گا، اسی طرح لانگ مارچ کو روکنے کے لیے تعینات پولیس اہلکار غیر مسلح ہوں گے، انہیں صرف لاٹھیاں رکھنے کی اجازت ہوگی۔پولیس اہلکاروں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ لاٹھی چارج کی صورت میں مظاہرین جسم کے اوپری حصوں پر مارنے سے گریز کیا جائے اور مظاہرین کی جانب سے پتھرا کی صورت میں حفاظتی شیلڈ کا مثر طریقے سے استعمال کیا جائے۔ہدایات کے مطابق لانگ مارچ کے دوران امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر تعینات فورس کو اینٹی رائٹس گیئرز اور لاجسٹک سپورٹ کی فراہمی کو یقینی بنانے کا ذمہ دار ہوگا۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…