بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑ نے کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی ایم پی اے سردار خرم لغاری نے کہا ہے کہ میں نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، میرے ساتھ پانچ چھ ایم پی ایز پارٹی چھوڑ رہے ہیں،عبدالحئی دستی اور علمدار قریشی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔خرم لغاری نے کہا ہے کہ ہمیں دکھایا کچھ اور گیا ہوا کچھ اور،اسمبلی سے بھی ممکن ہے استعفیٰ دیں گے، تین چار دن میں اسمبلی سے مستعفی ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں بتایا جائے کہ وزیر بنانے کا کیا معیار ہے، وزارت نہ ملنے پر ناراض ہونے کے سوال پر خرم لغاری نے جواب دیا کہ وزارت کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…