لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ نگار حامد میر کا کہنا ہے کہ مارشل لاکا خطرہ بڑھ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جنوبی ایشیا کی سول سوسائٹی پر سیشن سے خطاب کرتےہوئے حامد میر نے کہا ملکی حالات تبدیل نہیں ہورہے، پیکا آرڈیننس سابق حکومت میں لایا گیا، موجودہ بھی انہی کے نقش قدم پر ہے۔حامد میر نے کہا کہ 1970 میں میڈیا آزاد ہوتا تو پاکستان دو ٹکرے ہونے کا الزام بھی صحافت پر لگ جاتا، مجھ پر پابندی عمران خان دور میں لگائی گئی، جو میڈیا کو ٹیکس چور کہتے ہیں وہ یہ الزام ثابت بھی کریں۔سینئر صحافی و تجزیہ کار کا کہنا تھاکہ موجودہ صورت حال میں مارشل لا کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ















































