اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے بعد پی ٹی آئی رہنما صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے بغیر چلے گئے۔صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ پی ٹی آئی کے اندرجو لوگ نااہلی چاہتے تھے کیا وہ خوش ہیں؟ اس پر اسد عمر نے کوئی جواب نہیں دیا۔شیریں مزاری سے سوال کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے اندر نا اہلی کا خواہش مند گروپ کیا خوش ہے؟ صحافی کے سوال پر شیریں مزاری بھی جواب دیے بغیر چلی گئیں۔ایک اور صحافی نے سابق وزیر سے پوچھا کہ کیا ڈیل ناکام ہوگئی؟ شیریں مزاری نے اس سوال کا بھی کوئی جواب نہیں دیا۔صحافی نے سوال کیا کہ پی ٹی آئی کا وزیراعظم کا اگلا امیدوار کون ہوگا؟ اس پر فواد چوہدری نے کہا کہ انشا اللہ عمران خان ہی اگلے امیدوار ہوں گے۔صحافی نے پوچھا کہ پی ٹی آئی کے اندر جو گروپ نااہلی چاہتے تھے وہ خوش ہیں؟ فواد چوہدری نے کہا کہ ایسا نہیں ہے۔
کیا ڈیل ناکام ہوگئی؟ صحافیوں کے سوالوں پر پی ٹی آئی رہنماکوئی جواب دیئے بغیر چلے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































