بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں دوا ساز ملٹی نیشنل کمپنی نے بخار کی گولی اور شربت بنانا بند کر دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)دوا بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی کی پاکستانی شاخ نے بخار کی گولی اور شربت بنانا بند کر دیا۔ اس حوالے سے دوا ساز ملٹی نیشنل کمپنی کی پاکستان شاخ نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو خط تحریر کیا ہے جس میں اس کا کہناہے کہ کئی ماہ سے نقصان اٹھا کر بخار کی گولی بنا رہے تھے جو اب ممکن نہیں۔دواساز کمپنی کے جنرل منیجر فرحان ہارون کے مطابق موجودہ قیمت پر بخار کی گولی اور شربت بنانا ممکن نہیں۔دوا ساز کمپنی کا کہنا ہے کہ حکومت قیمت میں اضافہ منظور کرے تو دوا دوبارہ بنانا شروع کردیں گے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…