بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سارہ انعام کے قتل میں ملوث ملزمہ ثمینہ شاہ کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نے سارہ انعام کے قتل میں ملوث ملزمہ ثمینہ شاہ کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ۔ جمعرات کو ملزمہ کو پولیس نے سینئر سول جج محمد عامر عزیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے کہاکہ

اس ملزمہ کو گزشتہ روز ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔جج نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ کیا آپ نے اس مقدمہ کا چالان جمع کرا دیا ہے۔ عدالت نے کہاکہ چودہ دن کا وقت گزر چکا ابھی تک آپ نے چالان جمع نہیں کرایا۔تفتیشی افسر نے کہاکہ چالان بن چکا ہے ، آج جمع کرا دیا جائیگا۔ استدعا کی گئی کہ ملزمہ سے لاکٹ برآمد کرنا ہے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے۔ وکیل ملزمہ ارسل امجد ہاشمی نے کہاکہ ثمینہ شاہ پہلے دن سے ہی پولیس کے ساتھ تعاون کر رہی ہے، ثمینہ شاہ نے خود اپنے بیٹے کو گرفتار کرایا۔وکیل ملزمہ نے کہاکہ ہمارے پر 109 کی دفعہ لگائی ہے اس متعلق پولیس بتا دے کس جگہ مشورہ ہوا۔وکیل ملزمہ نے استدعا کی کہ ثمینہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا جائے، عدالت نے ملزمہ کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…