اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ریاست پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس سے تعلق رکھنے والے گریڈ20 کے افسر امجد شاہد آ فریدی کو 8سال گزرنے کے با وجود با زیاب کرانے میں کا میاب نہیں ہوسکی اور بیوروکریٹ کے لاپتہ ہونے کا معمہ حل نہ ہو سکا ،روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق یہ افسر 18مارچ2014سے پر اسرار طور پر لا پتہ ہیں اور آج تک ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا، دلچسپ بات یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ور ثا ءکی درخواست پر اب ا ن کی ریٹائر منٹ کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا ہے۔
8سال گز رگئے، بیورو کریٹ کی گمشدگی کا معمہ حل نہ ہوسکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































