جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ اکبر! علامات صغریٰ میں سے ایک اور علامت کا ظہور، رسول اللہ ؐ کی جانب سے کی گئی کون سی پیش گوئی پوری ہوگئی؟

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022 |

اللہ اکبر! علامات صغریٰ میں سے ایک اور علامت کا ظہور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رسول اللہ ؐ کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی پوری ۔ سعودی عرب کے صحرا میں پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا۔

تفصیلات کے مطابق رسول اللہ ؐ کی جانب سے آنے والے وقت سے متعلق بہت سی پیشن گوئیاں کی گئی تھیں ،جن کو وقت کی آنکھوں سے حرف بحرف سچ ہوتے دیکھا۔ان کی پوری ہونے والی یہ پیشنگوئیاں ان کے عاشقان رسالت و نبوت کے ایمان میں اضافے کا باعث بنی ہوئی ہیں۔

آپ صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی حرف بحرف پوری ہو چکی ہے۔آپ نے صحرائے عرب سے

ایک چشمے کے پھوٹنے کی پیشنگوئی کی تھی جو پوری ہوچکی ہے۔سعودی عرب کے صوبے القصیم میں پانی کا چشمہ ابلنے گا۔

اس حوالے سے رکن اسمبلی عامر لیاقت نے بھی اس چشمے کی ویڈیو کو ٹوئیٹ کیا ۔انہوں نے اس علامت کو علامات صغریٰ میں سے ایک علامت بتایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…