جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ڈی ایم کو شدید دھچکا، پاکستان تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں پی ڈی ایم کوبڑا دھچکا،آزاد حیثیت میں منتخب 200 سے زائد ویلج و نیبرہوڈ چیئرمین بیک وقت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔وزریراعلیٰ نے کہاکہ ، تحریک انصاف کی جڑیں گھر گھر تک پھیلی ہوئی ہیں، امپورٹڈ حکومت سے

خیبرپختونخوا کا حق چھین کر لین گے۔خیبرپختونخوامیں آزاد حیثیت میں منتخب 200 سے زائد ویلیج و نیبرہوڈ چیئرمین تحریک انصاف میں شامل ہوگئے،وزیر اعلیٰ ہاؤس میں شمولیتی تقریب میں بلدیاتی نمائندوں نے پی ٹی آئی پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا۔ ہری پور، سائوتھ وزیرستان، ٹانک،تورغر، لکی مروت، بٹگرام اور مانسہرہ سے چیئرمین نے شمولیت اختیار کرلی ۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ محمودخان نے کہاکہ پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جماعتوں کے صرف نام رہ جائیں گے، ملک اور صوبے میں تحریک انصاف کا مقابلہ ناممکن بن چکا ہے، تحریک انصاف کی جڑیں گھر گھر تک پھیلی ہوئی ہیں، عمران خان کو ہر مکتبہ فکر کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ امپورٹڈ کابینہ خیبرپختونخوا کو اپنا حق نہیں دے رہی ۔وفاقی حکومت سابقہ فاٹا کے ترقیاتی بجٹ پر خاموش ہے، ہم امپورٹڈ حکومت سے خیبرپختونخوا کا حق چھین کر لین گے، ایک نفسیاتی مریض کو پاکستانی کی حکمرانی سونپی جا چکی ہے، امپورٹڈ کابینہ عوام کے نمائندے نہیں ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…