جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سدھو موسے والا قتل میں گرفتار ملزم پولیس حراست سے فرار

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں گرفتار ملزم پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔ملزم دیپک تینو کا تعلق گلوکار کے قتل میں ملوث مبینہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے قریبی ساتھیوں میں سے ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ نے پولیس ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ تینو دیپک منسا پولیس کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی حراست سے فرار ہوا ہے۔پنجاب پولیس ملزم کو چار جولائی کو راہداری ریمانڈ پر تہاڑ جیل سے دہلی لائی تھی۔معروف گلوکار اور سیاستدان سدھو موسے والا کو اپنے گھر کے قریب رواں برس مئی میں قتل کردیا گیا تھا۔قتل کے الزام میں اب تک 30 افراد کو شناخت کیا گیا ہے جن کا تعلق بشنوئی گروپ سے ہے جبکہ اب تک 24 افراد کو قتل کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…