جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مرضی کا تبادلہ نہ کرنے پر راوی زون کے انفورسمنٹ انسپکٹرنے سینئرافسرکوتھپڑرسیدکردیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) مرضی کا تبادلہ نہ کرنے پر راوی زون کے انفورسمنٹ انسپکٹرنے سینئرافسرکوتھپڑرسیدکردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مرضی کا تبادلہ نہ کرنے پر راوی زون کے انفورسمنٹ انسپکٹرنے سینئرافسرکوتھپڑرسیدکردیا۔ انفورسمنٹ انسپکٹرواصف ایوب سینئرافسرکودھمکیاں بھی دیتارہا،واصف ایوب نے نشے میں لیڈی افسرپارس زبیرکوہراساں کیا،واصف ایوب نے لیڈی افسرپارس زبیرکوتشددکانشانہ بھی بنایا۔ خاتون افسر کی درخواست پرتھانہ لاری اڈہ میں انسپکٹرکیخلاف مقدمہ درج کردیا گیا ۔ایف آئی آر کے مطابق خاتون افسر کے سٹاف نے مداخلت کرکیجان بچائی،اقدام قتل، کار سرکار میں مداخلت سمیت دیگر دفعات شامل کردی گئیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…