لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام کے آغاز کیلئے شادمان پہنچے تو سٹور مالکان اسرار اور عثمان سے دلچسپ مکالمہ ہوا، وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے دریافت کیا کہ کیا کریانہ تاجروں کو بھی احساس راشن رعایت پروگرام سے کوئی فائدہ ہوتا ہے تو سٹور مالک اسرار نے بتا یا کہ انہیں 8فیصد کمیشن ملتا ہے لیکن سب سے بڑی بات یہ ہے کہ مخلوق کی خدمت کرنے سے برکت ہوتی ہے۔ یہاں لوگ آتے ہیں اور کم قیمت پر گھی، آٹا اور دالیں لیکر دعائیں دیتے ہوئے جاتے ہیں۔یہ ایسا اقدام ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے تاجر کے جذبے کو سراہااور کہا کہ مخلوق کی خدمت نیکی کا کام ہے – حکومت بھی نیکی کا کام کر رہی ہے -آپ اور دوسرے تاجر نیکیوں کے کام میں حکومت کا ہاتھ بٹا رہے ہیں – اللہ تعالی اس سے مزید برکتیں اور خیر عطا فرمائے گا-
’’مخلوق کی خدمت کریں تو برکت ہوتی ہے‘‘ وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کا تاجر سے مکالمہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































