اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کی بلٹ پروف گاڑی کے ٹائرتبدیل کیے گئے جن پر دو کروڑ 34 لاکھ روپے خرچہ آیا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق ایک طرف جنوبی پنجاب کے باسی پنجاب حکومت کی امداد کو ترس گئے ہیں، اور دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب کی گاڑی کے ٹائروں پر کروڑوں روپے لگا دیے گئے۔رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی بلٹ پروف گاڑی کے ٹائرتبدیل کیے گئے ہیں، جن پر دو کروڑ 34 لاکھ روپے کا خرچہ آیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گاڑی کے ٹائروں کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب کی گاڑیوں کیلئے محکمہ خزانہ سے 3 کروڑ روپے اضافی بھی مانگ لیے گئے ہیں، اور ذرائع کے مطابق یہ اضافی رقم پیٹرول کی مد میں خرچ کی جائے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی گاڑی کے ٹائروں کی تبدیلی پر کتنے کروڑ روپے کا خرچہ آیا ؟ تہلکہ خیز انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































