اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا لیکن دوپہر میں اس کی قدر میں کچھ کمی ہوئی ہے، انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہو کر 239 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔واضح رہے کہ ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کا عمل جاری ہے لیکن آج کافی دنوں بعد انٹر بینک ڈالر کی قدر میں معمولی سی کمی واقع ہوئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں