منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

10 سالوں میں پی ٹی آئی نے کے پی کے میں کیا کام کئے، پی ٹی آئی سپورٹر لڑکی کا جواب سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے بیرون ملک احتجاج کے موقع پر ایک لڑکی سے سوال کیا گیا کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی نے کیا کام کئے، دس سالوں میں کیا کوئی تبدیلی آئی ہے، جس پر لڑکی نے کہا کہ میں سیاست کے بارے میں اتنا نہیں جانتی، زیادہ تر میری ماں جانتی ہیں، پاکستان ہمارا ملک ہے باہر رہنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ ہمارا کوئی تعلق نہیں یا ہمارا یہ ملک نہ بدلے۔ ٹوئٹر پر یہ ویڈیو عاطف رؤف نے شیئر کی ہے جو ن لیگ کے سوشل میڈیا ونگ کو ہیڈ کرتے ہیں۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اتنی شیئر ہوئی کے اس کے بعد ”وہ میری امی سے پوچھ لیں“ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

<blockquote class=”twitter-tweet”>
<p dir=”rtl” lang=”ur”>سوال کے پی کے میں پی ٹی آئی نے کیا کام کیے دس سالوں میں کونسی تبدیلی آئی کے پی کے اور یوتھیوں کے پاس جواب ہے ہمیں نہیں پتہ <a href=”https://twitter.com/hashtag/%D9%88%DB%81_%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C_%D8%A7%D9%85%DB%8C_%D8%B3%DB%92_%D9%BE%D9%88%DA%86%DA%BE_%D9%84%DB%8C%DA%BA?src=hash&amp;ref_src=twsrc%5Etfw”>#وہ_میری_امی_سے_پوچھ_لیں</a> ?? <a href=”https://t.co/xlPvMs3DIS”>pic.twitter.com/xlPvMs3DIS</a></p>
— Atif Rauf (@Atifrauf79) <a href=”https://twitter.com/Atifrauf79/status/1571032189541949441?ref_src=twsrc%5Etfw”>September 17, 2022</a></blockquote>
<script async src=”https://platform.twitter.com/widgets.js” charset=”utf-8″></script>

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…