بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

انجلینا جولی کی شامی اداکار سے شادی کی خبر سرچ انجنوں میں سر فہرست آگئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق(این این آئی )ہالی ووڈ سٹار انجلینا جولی کی شادی کی خبر عرب اداکار سلیمان رزق سے ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر مقبول ترین خبروں میں شامل ہو گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق چند گھنٹے میں ہی یہ خبر انٹرنٹ کے سرچ انجنوں میں ٹاپ پر آ گئی۔ انجلینا جولی اور سلیمان رزق سے شادی کے ہیش ٹیگ سر فہرست ہو گئے۔یہ کسی نامعلوم جانب سے پھیلائی گئی تھی ہنگامہ خیزی تھی تاہم درحقیقت یہ سب بے بنیاد تھا۔خیال رہے کچھ عرصہ قبل شامی اداکار سلیمان رزق نے اس وقت سنسنی پیدا کر دی تھی جب انہوں نے کہا تھا کہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ انجلینا جولی سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ اپنی فیس بک پوسٹ میں 20 سالہ اداکار نے کہا وہ اپنی درخواست کے بارے میں مذاق نہیں کر رہے۔انہوں نے اس حوالے سے ہونے والی ہنگامہ آرائی پر بھی تنقید کی اور زور دیا تھا کہ ان نکات سے زیادہ اہم تکنیکی معاملات ہیں اور ان پر روشنی ڈالنے کے لیے سب کو کام کرنا چاہیے۔واضح رہے سلیمان شامی ہدایت کار یوسف رزق اور ان کی سابق اہلیہ شامی فنکار امانہ والی کے بیٹے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…