لاہور( این این آئی ) چور مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین اور کنول آفتاب کے گھر کا صفایا کر گئے جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس ٹیم ذوالقرنین اور کنول آفتاب کے گھر کا جائزہ لے رہی ہے۔ گھر میں ہر جگہ سامان بکھرا پڑا ہے۔ویڈیو کے مطابق ذوالقرنین اور کنول آفتاب کی غیر موجودگی میں چور ان کے گھر میں داخل ہوئے اور گھر سے زیورات اور کچھ قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئے۔واردات کے وقت ٹک ٹاکر جوڑی سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرنے گئی تھی۔ پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
لاہور ،چور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین اور کنول کے گھر کا صفایا کر گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور



















































