اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نامکمل ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی

datetime 1  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس ظہور الٰہی سٹیڈیم گئے۔چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے جمعہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا ۔

صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر، ایم این اے حسین الٰہی اور موسی الٰہی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے جلسے کے لئے بہترین انتظامات کی ہدایت کی۔وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ گجرات کل بھی عمران خان کا تھا، آج بھی عمران خان ہے اور کل بھی عمران خان کا رہے گا،آج کا جلسہ گجرات کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا،گجرات کے لوگوں کا جوش و خروش دیکھ کر دل خوش ہو گیا ہے،آج کا جلسہ نئی تاریخ رقم کرے گا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہو چکے ہیں،عمران خان کے بغیر پاکستانی کی سیاست نامکمل ہے۔سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے،گجرات کے لوگ عمران خان سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔  چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس ظہور الٰہی سٹیڈیم گئے۔چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے جمعہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…