اسلام آباد (آن لائن )تر جمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم شروع دن سے کہہ رہی ہے تم دشمن کے لئے نہیں ملک اور قوم کے لئے خطرناک ہو۔عمران خان کے بیان پر تر جمان پی ڈی ایم نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار کی ہوس میں باولا ہو چکا ہے اس لئے خطرناک ہوگیا ہے، خان صاحب خطرناک انسان نہیں جانور ہوتا ہے۔تم خطرناک نہیں بلکہ ہر روز ایک خطرناک گھڑے کی طرف بڑھ رہے ہو۔حافظ حمد اللہ نے کہا خان صاحب تم جس کے لئے خطرہ ہو اس کا نام کیوں نہیں بتاتے؟، عمران خان کو جب تک حفاظتی ٹیکے نہیں لگتے وہ پاکستان کی سیاست کے لئے ناسور جیسی خطرناک بیماری رہیں گے۔
خان صاحب خطرناک انسان نہیں جانور ہوتا ہے،حافظ حمداللہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا



















































