پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

ہانگ کانگ کے کرکٹر نے میچ کے بعد اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہانگ کانگ کے کرکٹر نے میچ کے بعد اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا

دبئی (آن لائن )متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کے دوران ہانگ کانگ کے کھلاڑی کنشت شاہ نے بھارت کے خلاف میچ کے بعد اپنی گرل فرینڈ کو پروپوز کر دیا۔

کنشت شاہ کی جانب سے اپنی گرل فرینڈ کو پروپوز کرنے کی ویڈیو ایشین کرکٹ کونسل نے بھی اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر شیئر کی۔

کنشت شاہ اپنی گرل فرینڈ کو سرپرائز دینے کے لیے اسٹیڈیم کے اسٹینڈ پر گئے اور گھٹنے کے بل بیٹھ کر انہیں پروپوز کیا جس پر ان کی گرل فرینڈ نے بھی ہاں کر دی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنشت شاہ نے ہاں کہنے کے بعد اپنی گرل فرینڈ کو انگوٹھی بھی پہنائی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ایشیا کپ 2022 میں گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو باآسانی 40 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ بھارت کے خلاف اس میچ میں کنشت شاہ نے 30 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…