اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عمان کا اسرائیل کے لیے فضائی حدود کھولنے سے انکار

datetime 20  اگست‬‮  2022 |

عمان کا اسرائیل کے لیے فضائی حدود کھولنے سے انکار

مسقط (این این آئی)عبرانی میڈیا نے کہا ہے سلطنت عمان نے اپنی فضائی حدود سے اسرائیلی ہوائی جہازوں کو عبور کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

اسرائیل کے اخبار کے مطابق سلطنت عمان نے اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔

اخبار نے مزید کہا کہ اس معاملے کا اب تک مطلب یہ ہے کہ مشرق بعید تک پرواز کا فاصلہ کم کرنے کے لیے اسرائیلی طیاروں کے لیے سعودی فضائی حدود کھولنے سے فائدہ اٹھانا ممکن نہیں ہے۔

قابل ذکر ہے کہ مملکت سعودی عرب نے گذشتہ جولائی میں اعلان کیا تھا کہ اس نے مملکت کی فضائی حدود کو اسرائیلی مسافر بردار جہازوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…