اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی اکثریت نےپنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 16  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی اکثریت نے پنجاب اور خیبر پختوںخواہ کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفت کردی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت سینئر رہنماؤں کی تین میٹنگز ہوئیں ، جس میں 2صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر غور کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روزمیٹنگ میں بھی اکثریت نے پنجاب اور کے پی اسمبلیاں توڑنے کی مخالفت کی۔ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ق بھی وفاقی حکومت کیبغیر صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی مخالف ہے اس حوالے سے رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ پنجاب کے عوام نے ضمنی انتخابات میں دوبارہ حکومت کا مینڈیٹ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…