پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

تعلیمی بورڈز نے سپلیمنٹری امتحان ختم کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی ) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے سپلیمنٹری امتحان ختم کردیا۔فرسٹ سالانہ امتحان اور سیکنڈ سالانہ امتحان کا سسٹم نافذ کردیا گیا ہے جس کے تحت روان سال میٹرک ،انٹر کا سپلیمنٹری امتحان نہیں لیا جائے گا۔سال میں صرف دو بار سالانہ امتحان لیا جائے گا۔فرسٹ سالانہ امتحان ہر سال شیڈول کے مطابق ہوگاجبکہ سیکنڈ سالانہ امتحان 6ماہ بعد منعقد کروایا جائے گا۔چار مضامین میں فیل طلبہ فرسٹ، سیکنڈ سالانہ امتحان میں پیپر دیں گے۔سپلیمنٹری کا امتحان 3سالوں میں پاس کرنا لازمی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…