ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی تین سالہ بچی نے 5منٹ میں کیوبز حل کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 15  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت سے تعلق رکھنے والی 5 سالہ بچی نے مشکل ترین کیوبز 5 منٹ میں حل کر کے ریکارڈ بنا ڈالا۔بھارتی شہر دہلی کی رہائشی 3 سالہ دیویشا بھنسالی نے صرف 5 منٹ میں کیوبز حل کر کے بڑوں بڑوں کو حیران کر دیا ۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق اس سے قبل دیویشا مشکل ترین، ہر طرح کے کیوبز(تھری لیئرڈ، تو وے اور پریمکس کیوبز)حل کر کے دنیا کی سب سے کم عمر ترین کیوبز حل کرنے والی بچی کا ایوارڈ بھی جیت چکی ہے۔دیویشا کی والدہ آرتی کا اپنی بچی کے اس فن سے متعلق بتانا ہے کہ ایک دن پڑھائی کے دوران دیویشا نے ایک کیوب پکڑا اور اسے حل کرنے لگی، اس دوران اس کی کیوبز حل کرنے میں دلچسپی بڑھی۔والدہ کے مطابق چونکہ وہ بھی کیوبز حل کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں لہذا انہوں نے بیٹی کی دلچسپی دیکھتے ہوئے دیویشا کو کیوبز حل کرنے سے متعلق مزید طریقے سکھانے کا سوچا۔ان کے مطابق دیویشا نے صرف 40 روز کے دوران کیوبز حل کرنے پر مہارت حاصل کر لی تھی۔دوسری جانب بھارتی کیوب ایسوسی ایشن کے مطابق اس سے قبل یہ ریکارڈ رکھنے والے بچے کو کیوبز حل کرنے میں تین گھنٹے لگے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…