جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شیخ رشید بیرون ملک چلے گئے

datetime 15  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے لندن کیلئے روانہ ہوگئے۔دبئی پہنچنے پر کہا کہ 18 اگست کو لندن بھی جانا چاہتا ہوں، راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا جلسہ نہ ہوا تو لندن روانہ ہو جاؤں گا۔شیخ رشید نے بتایا کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے 17 اگست تک دبئی میں رہوں گا، 18 اگست کو لندن بھی جانا چاہتا ہوں، راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوا تو واپس آجاؤں گا، جلسہ نہ ہوا تو لندن روانہ ہو جاؤں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…