اسلام آباد(این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ یوٹرن خان شہباز گل کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتے ہیں۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ شہباز گل نے وہ ہی کچھ کہا جو عمران خان تقاریر میں کہتے ہیں۔ انہوں نے عمران خان سے سوال کیاکہ پاکستان پر ایٹم بم گرانے کی بات کس نے کی تھی۔ انہوںنے کہاکہ ممنوعہ فارن فنڈنگ نے عمران خان کو اندھا کردیا ہے، غیر ملکی تمہارے ماموں کے پتر نہیں تھے جو فنڈنگ کرتے رہے ۔ فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ غیر ملکیوں نے پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے عمران خان کی فنڈنگ کی ،ضمنی انتخابات میں فنڈنگ پرست کا مقابلہ وطن پرست کرینگے ۔
یوٹرن خان شہباز گل کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتے ہیں،فیصل کریم کنڈی کا عمران خان سے بڑا سوال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
سلمان خان کے بیڈروم میں نادیدہ وجود، پراسرار واقعات کا انکشاف



















































