بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

نائیجیرین خاتون کی بھارتی دلہن کے روپ میں ویڈیو وائرل

datetime 13  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نائیجیرین خاتون کی بھارتی دلہن کے روپ میں ویڈیو وائرل

ابوجہ(این این آئی)سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک نائیجیرین خاتون کی بھارتی دلہن کے روپ میں ویڈیو نے دھوم مچا دی ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق تیزی سے مقبول ہوتی اس ویڈیو میں نائیجیرین خدو خال کا چہرہ بھارتی عروسی ثقافت اوڑھتے ہوئے دلچسپ منظر پیش کر رہا ہے۔

ویڈیو میں نائیجیرین خاتون کو ہندوستانی عروسی لباس میں ملبوس بھارتی روایتی میک کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

دوسری جانب اس ویڈیو کو اپلوڈ کرتے ہوئے میک اپ آرٹسٹ نیہا وڑائچ گروور کا بتانا تھا کہ نائیجیرین خاتون کو بھارتی دلہن کا روپ دینا ان کا ایک خواب تھا جو کہ آج پورا ہو گیا ہے۔

نیہا کا کہنا تھا کہ اپنے اس خواب کی تکمیل کے لیے وہ ایک افریقی ماڈل کی تلاش میں تھیں اور پھر انہیں ماڈل کے بجائے ایک حقیقی دلہن کا میک اپ کرنے کا موقع مل گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…