بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواتین کی شکایات ، جانسن بے بی پائوڈر مارکیٹوں سے اٹھانے کا اعلان

datetime 13  اگست‬‮  2022 |

جانسن بے بی پائوڈر مارکیٹوں سے اٹھانے کا اعلان

لندن (این این آئی )برطانیہ میں ہزاروں خواتین کی جانب سے قانونی شکایتوں کے بعد جانسن اینڈ جانسن کی جانب سے جانسن بے بی پائوڈر کی برطانوی مارکیٹوں میں فروخت ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کی ہزاروں خواتین کی جانب سے جانسن بے بی ٹالکم پاڈر کے خلاف کی گئی شکایات کے بعد ایسا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خواتین کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ یہ پاڈر کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔خواتین نے اپنے شبہات کا اظہار کیا تھا کہ بے بی پاڈر بنانے کیلئے ٹالک کا استعمال کیا جاتا ہے جس میں Asbestos پایہ جاتا ہے جو کہ اووریئن کینسرکا سبب بنتا ہے۔

جانسن اینڈ جانسن نے الزامات کو رد کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ سالوں کی تحقیق کے بعد یہ ثابت شدہ ہے کہ یہ پراڈکٹ استعمال کیلئے بلکل محفوظ ہے۔

تاہم مس انفارمیشن کی وجہ سے پراڈکٹ کی فروخت میں کمی کے باعث کمپنی کی جانب سے بے بی پاڈر مارکیٹوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…