پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگائی کےستائے عوام کیلئے بری خبر ، نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

datetime 12  اگست‬‮  2022 |

اسلام  آباد (آن لائن)نیپرا نے جون کے ماہانہ  فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 9 روپے 90 پیسے  فی یونٹ اضافے کی منظوری،نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے  نے 9  روپے 91  پیسے  فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔نیپرااتھارٹی نے 28  جولائی  2022  کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی اس سے قبل مئی کا ایف سی اے صارفین سے 7 روپے 91 پیسے چارج کیا گیا تھا،  جو کہ صرف 1 ماہ کے لئے تھا  نیپرا کے مطابق  جون  کا ایف سی اے مئی  کی نسبت 1 روپے 99 پیسے  اگست   میں زیادہ  چارج کیا جائے گا اس کا اطلاق صرف اگست کے ماہ  کے بلوں پر ہوگا اس کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا  اس  کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…