پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ریحام خان پنجاب اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ کی امریکی حکام سے ملاقاتوں پر عمران خان پر برس پڑیں

datetime 12  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان  پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کی امریکی حکام سے ملاقاتوں پر عمران خان برس پڑیں۔ ٹوئٹر پر عمران خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ریحام خان نے پی ٹی آئی چیئرمین کی امریکی سفیر سے ویڈیو کال کے ذریعے بات چیت کا دعویٰ کیا۔ریحام نے اپنی ٹوئٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی امریکی سفارت کاروں سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں۔ریحام خان نے لکھا کہ اطلاعات ہیں کہ وزیراعلی کے پی نے امریکی سفیر کی انتشار خان سے ویڈیو کال پر بات بھی کروائی تاہم قوم یوتھ کو ابھی بھی امریکی سازش کا چورن بیچا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…