بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق خاتون اول کی دوست نے نام بگاڑنے کے الزام پر عطا تارڑ کو قانونی نوٹس جاری

datetime 11  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)سابق خاتون اول کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح خان نے نام بگاڑنے کے الزام پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی و مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔فرحت شہزادی کی طرف سے نوٹس میں عطا تارڑ کو معافی کے لیے 7 روز کا وقت دیا گیا۔نوٹس کے متن کے مطابق عطا تارڑ نے پچھلے نوٹس کے جواب میں اعتراف کیا کہ انہوں نے نام بگاڑا۔قانونی نوٹس میں کہا گیا کہ عطا تارڑ فرحت شہزادی کا مسلسل نام بگاڑ رہے ہیں، ان کے اس عمل سے فرحت شہزادی کی شہرت متاثر ہورہی ہے۔نوٹس میں مزید کہا گیا کہ عطا تارڑ 7 روز میں معافی مانگیں ورنہ ہتک عزت کا دعوی دائر کیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…