بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

عدالت نے قانونی ٹیم کی طرف سے شہباز گل سے ملاقات کی درخواست رد کر دی

datetime 11  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے قانونی ٹیم کی طرف سے شہباز گل سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی ۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے کہا آج ملاقات کے حق میں نہیں، جمعہ کو شہباز گل کو عدالت میں پیش کرنا ہے۔صرف دو دن کا ریمانڈ ہے اور قانونی ٹیم نے ملاقات کی کوئی خاص وجہ نہیں بتائی۔پراسیکیوٹر نے مزید کہا کی قانونی ٹیم صبح ہی شہباز گل سے ملاقات کر لے، پولیس ملزم سے تفتیش کر رہی ہے۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد شہباز گل سے ملاقات کی درخواست مسترد کی۔شہباز گل کے وکیل فیصل چوہدری نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ قانونی ٹیم شہباز گل سے ملاقات کرنا چاہتی ہے ،اجازت دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…